نقطہ نظر ’اگر بارش کی انٹری ہوگئی تو قومی ٹیم کو عید اپنوں میں منانی پڑے گی‘ اگر بات صرف پاکستان کی دو کمزور ٹیموں کینیڈا اور آئرلینڈ سے فتح اور امریکا کی دو مسلسل شکست تک محدود ہوتی تو ٹھیک تھا لیکن معاملہ اب ‘ابر’ کا بھی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین